RE: RE: How to Beat Extreme Sleep Debt: [7 Days] to Reset Clock?
You are viewing a single comment's thread from:

RE: How to Beat Extreme Sleep Debt: [7 Days] to Reset Clock?

Words
135
Reading
1 min
Listen
Play
4d

السلام وعلیکم!
عباس بھائی، اگر میں اپنا تجربہ اپ کو بتاؤں، تو یہ ساری بیماریاں اور یہ تھکاوٹ زیادہ تر شادی سے پہلے والے لوگوں کے ساتھ ہوتی ہیں-
ویسے تو اپ کی ساری بات درست ہے کہ رات کو ٹائم سے سو جانا بہت ہی زیادہ مفید ہے ان سب چ چیزوں پہ میں اپ سے ایگری بھی ہوں بلکہ موبائل کا زیادہ یوز کرنا اور بار بار میسجز وغیرہ دیکھنا یہ اپ کے پاس بالکل درست ہے ـ اور ویسے بھی اپ نے ماشاءاللہ بہت ہی زیادہ تفصیل سے اس کا حل بھی بتایا ہے ـ ماشاءاللہ؛ویسے بھی اللہ پاک نے اپ کو بہت زیادہ نالج سے نوازا ہے ـ اور اللہ پاک اپ کو لوگوں کے ساتھ اخلاص والے سلوک اور ان کی پریشانی میں مدد کرنے والوں میں سے بنائیں-
------------------------امین---------------------------

@al-hamad: السلام وعلیکم! | Ecency