PTIMinarePakistanJalsa

Words
111
Reading
1 min
Listen
Play
8y

FB_IMG_1525008350934.jpg

‎#دونہیںایک_پاکستان
‎#PTIMinarePakistanJalsa
اقبال پارک جو قراداد پاکستان کا عینی شاہد گواہ ہے آج اکتر سال بعد وہی جوش ولولہ وہی جنون دیکھ رہا ہے۔ پاکستان کا ہر بچہ ، ہر بوڑھا، ہر مرد و زن ،مذہب ، ذات، برداری اور صوبائی تعصب سے بالا تر اب دوہرے نظام کے خلاف اپنے حق کے حصول کیلئے کھڑا ہو چکا ہے۔ جیسے14 اگست قیام پاکستان کا دن لکھا گیا، آج کے دن کو مورخ تکمیل پاکستان کے طور پر لکھے گا۔

Its such a great sight to witness these young souls holding the flag of Change, PTI the only party having a bright future and presence in every corner of Pakistan 🇵🇰

#ptiminarepakistanjalsa

PTIMinarePakistanJalsa | Ecency