معدے کی تیزابیت اور السر

Words
94
Reading
1 min
Listen
Play
8y

تیزابیت کی سب سے بڑی وجہ مصالحہ دار کھانے اور کولڈرنگ ہے علاوہ وقت پر نہ سونا وقت پر کھانا نہ کھانا ٹینشن لینا زیادہ سوچنا یہی سبب ہے تیزابیت کا۔/ تیزابیت زیادہ دن رہنے سے معدے اور آنتوں میں زخم بننا شروع ہو جاتے ہیں ورم اور پیٹ کا بھول جانا بھی شامل ہے اس میں بروقت علاج ضروری ہے خوراک کا استعمال جو زیادہ فائدہ مند ہے وہ ہے ٹنڈا لوکی توری دہی دودھ کیلا یہ سب شامل ہے بادی چیزوں سے پرہیز کریں اور دوا ٹائم پر انشاءاللہ ضرور فائدہ ہوگا

معدے کی تیزابیت اور السر | Ecency