کریپٹو کرنسی اور موجودہ صورتحال..اب کیا ہوگا...گ?

ہیلو دوستو السلام علیکم..آپ سب کیسے ہو.مجھے امید آپ سب ٹھیک ہونگے.اور . موجودہ صورتحال سے پریشان بھی ہونگے.کیونکہ اس . ٹائم کریپٹو مارکیٹ مین بہت مندی ہے.اور سب لوگ دھڑ دھر اپنی ہولڈنگ بیچ رہے ہین

پیارے دوست میری آپ کو ایماندرانہ نصیحت یہ ٹائم بلکل ہی سیل کا نہین ہے.پلیز صبر . کرین.اور استقامت سے سکون سے بیٹھ جاہین.اور ہولڈ رکھین..امید ہے.دو تین ماہ مین مارکیٹ جب گرین ہوگی.آپ سیل.ابھی بلکل پریشان نہ ہو.

دنیا مین ہر مارکیٹ اوپر نیچے جاتے..بس صبر سے کام لین.اور مت پریشان...

میری . ایک اور نصیحت اگر رقم اور کوہن خریدین..نہین تو جو ہین انکو مت سیل...
آپکا بھائی

اویس حسن خان.

H2
H3
H4
3 columns
2 columns
1 column
Join the conversation now
Logo
Center