روزہ کے اجزاء

image

پتر کبھی رمضان میں روزے بھی رکھے ہیں؟

بابا جی نے ایک مسکراہٹ سے مجھے پوچھا ۔
جی بابا جی میں نے فخر سے پوٹا پھلایا ۔ پچھلے دس سال سے ہر رمضان ۔ ۔ ۔
بابا جی نے انگلی کے اشارے سے روکا ۔
اوئے پتر ۔ وہ والے نئیں ۔ فجری کھانا ۔ لہندے کھانا ۔۔وشکار بھکے مرنا ۔
اوہ روزہ جو۔نبی پاک ﷺ نے بتایا ۔ اوہو روزہ ۔
نہ جھوٹ نہ فریب ۔ نہ طمع نہ لالچ ۔ نہ غیبت نہ چغلی ۔ نہ نفرت نہ عناد ۔ نہ حرص نہ شریک ۔ بس بندے اور رب کی پریت ۔ بندے کی نیت رب کا اجر ۔
اوہ والا روزہ رکھیا کدی ؟
نئیں بابا جی ۔ میں نے گردن جھکا لی
اک وی نئیں رکھیا .

H2
H3
H4
3 columns
2 columns
1 column
Join the conversation now
Logo
Center