Change in Mahiya ماہیے میں تبدیلی

There lies in the jungle a heap of wood Mahiya
Get outta bed, wish your morning be good Mahiya

گانیاں، تویتڑیاں اور ڈھولنے پہن لسی پی کے مونچھوں کو تائو دینے والے ماہیئے نے کبھی سوچا بھی نہ ہو گا کہ وہ پگڈنڈیاں اور کھالے ٹاپتے ٹاپتے کسی دن انگریجی ہو جائے گا، صبح خیزی کرنے والے کو تڑکے جگنا محال ہو گا اور کوئ اور اسے اٹھاتا پھرے گا۔ یعنے آج کے ساری شہری اور قصباتی کبھی ماہیئے ہی ہوا کرتے تھے۔

33210338_1890782920943395_3461044041943089152_n.jpg

H2
H3
H4
3 columns
2 columns
1 column
Join the conversation now