نواز شریف کو کرپٹ کہنے پر کپتان کی جیالی نادیہ خٹک کو لاہوریوں نے دن میں تارے دکھا دئیے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں اس وقت سیاسی ماحول میں گرما گرمی حلقہ این اے 120کی وجہ سے دیکھنے کو آرہی ہےاور حلقہ این اے 120میں اصل مقابلہ پاکستان مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف میں ہوتا نظر آرہا ہے اور دونوں طرف کے سپورٹر ایڑی چوٹیکا زور لگاتے اور مخالف فریق کے خلاف عوامی رائے تبدیل کرنے کیلئے مختلف حربے استعمال کرتے نظر آتے ہیں۔ نادیہ خٹک جنہیں تحریک انصاف کی ایک نہایت متحرک ورکر کے طور پر جانا جاتا ہے ان دنوں لاہور میں حلقہ این اے 120کی انتخابی مہم کو گرما رہی ہیں مگر محسوس ہوتا ہے کہ

nadia-khatak.jpg

H2
H3
H4
3 columns
2 columns
1 column
Join the conversation now
Logo
Center