روڈ کے کنارے چارافراد لٹ گئے


اسلام آباد کے علا قے کھنہ پل کے نزدیک مسلح افراد کے ناکہ لگا کر چار افراد کو لوٹ لیا۔ ان کے پاس اصلح بھی موجو دتھا۔ اﷲبخش نے بتا یا کہ وہ کھنہ پل کے پاس ے گزر رہا تھا تو کچھ لوگو ں نے وہا ں پر ناکہ لگایا ہو ا تھا جن کے پاس اصلاح بھی موجود تھا انھوں نے اپنے مجھے اور میر ے دوستوں کو گن پوائنٹ پر روک کر ہم سے تما م نقدی اور موبائل وغیرہ چھین لیے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا اور تفتیش شروع کر دی

H2
H3
H4
3 columns
2 columns
1 column
Join the conversation now
Logo
Center