سعودی وزیر خزانہ محمد الجدعان نے کہا ہے کہ
https://www.urdunews.com/node/535836
سعودی عرب کم آمدنی والے ملکوں جیسے یمن اور افریقی ممالک کو کورونا ویکسین کی فراہمی کے لیے ویکسین تیار کرنے والے اداروں سے مذاکرات کر رہا ہے۔
اخبار 24 کے مطابق الجدعان نے منگل کو ڈیوس میں ورلڈ اکنامک فورم کے آن لائن اجلاس سے خظاب کرتے ہوئے کہا کہ یمن اور بعض افریقی ممالک ’کوفیکس پروگرام‘ کے ذریعے مطلوبہ تعداد میں کورونا ویکسین حاصل نہیں کر سکتےSaudi Finance Minister Mohammed al-Jadaan has said that Saudi Arabia is in talks with vaccine companies to supply corona vaccine to low-income countries such as Yemen and African countries.
According to newspaper 24, Al-Jadaan, addressing an online meeting of the World Economic Forum in Davis on Tuesday, said that Yemen and some African countries could not get the required number of corona vaccines through the Cofax program.