Hadith # 38

sahi bukhari.jpg

حدیث نمبر: 666
حدثنا عبد الله بن يوسف ، قال : اخبرنا مالك ، عن نافع ، ان ابن عمر اذن بالصلاة في ليلة ذات برد وريح ، ثم قال : الا صلوا في الرحال ، ثم قال إن رسول الله صلى الله عليه وسلم : " كان يامر المؤذن إذا كانت ليلة ذات برد ومطر يقول الا صلوا في الرحال " .

Translation in Urdu:-

´ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہمیں امام مالک نے نافع سے خبر دی کہ` عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے ایک ٹھنڈی اور برسات کی رات میں اذان دی، پھر یوں پکار کر کہہ دیا «ألا صلوا في الرحال‏» کہ لوگو! اپنی قیام گاہوں پر ہی نماز پڑھ لو۔ پھر فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سردی و بارش کی راتوں میں مؤذن کو حکم دیتے تھے کہ وہ اعلان کر دے کہ لوگو اپنی قیام گاہوں پر ہی نماز پڑھ لو۔

vote.jpg

H2
H3
H4
3 columns
2 columns
1 column
Join the conversation now