ہے انسان کی حقیقت کیا ہے ؟

image
الف سے 'اللہ' اور الف سے 'انسان' اور ان دونوں کے درمیان الف سے ہی گہرا 'اسرار' ہے ۔
اور اسرار کسے کہتے ہیں ؟
اسرار انسان "بندگی" سے پاتا ہے ۔ اور بندگی یہ ہے ، جیسے آنکھیں بند کر کے سمندر میں چھلانگ لگا دینا اور اپنے آپ کو موجوں کے حوالے کر دینا ۔
اس طرح کی بندگی کہ اپنے آپ کو اللہ کی رضا کے سپرد کر دینا ۔ اللہ جو چاہے گا بہتر ہو گا ۔ نہ کوئی شکوہ نہ کوئی گلہ ۔
یہ ہے اللہ اور انسان کا تعلق ۔ جب رضا کے اس تعلق کو بندگی کی ڈور سے باندھ لو گے تو خودبخود اس کے اسرار کو پاتے جاو گے ۔ اور اس کے اس اسرار کے اور بھی راز تم پر کھلتے جائیں گے ..

H2
H3
H4
3 columns
2 columns
1 column
Join the conversation now
Logo
Center