Daily work

آج میں صبح بہت جلدی اٹھ گیا تاکہ میں وقت پر نماز ادا کر سکوں

جب میں نے نماز ادا کر لی تو میں قرآن پاک کی تلاوت کے لیے بیٹھ گیا

IMG_1612325654451.jpg

قرآن پاک کی تلاوت کرنے کے بعد میں ناشتے کی ٹیبل پر پہنچ گیا

میں نے ایک پراٹھا اور ایک انڈہ لیا اور اس کے بعد میں نے چائے کا ایک کپ لیا

اس کے بعد میں باہر چلا گیا تھا کہ میں تھوڑی سی چہل قدمی کر لو

جب میں چہل قدمی کر رہا تھا تو مجھے ایک دوست مل گیا

ہم دونوں کافی دنوں بعد ملے تھے اس لیے اس کے کہنے
پر میں اس کے ساتھ بہت دور تک واک کرنے نکل گیا

ہم نے ایک ساتھ ایک اچھا وقت گزارا تھا اکٹھے ساتھ پڑھتے تھے

بچپن ساتھ گزارا تھا پرانی باتیں یاد کر تے کرتے ہم بہت دور نکل گۓ تھے

اور اب ہمت نہیں ہو رہی تھی کہ واپس کس طرح گھر پہنچ سکیں
تھوڑی دیر آرام کرنے کا فیصلہ کیا

تاکہ دوبارہ چلنے کے قابل ہو سکیں

بیس منٹ آرام کیا اور دوبارہ ہمت کی اور چلنے لگے

اب ہم جلدی چلنے لگے تاکہ جلدی گھر
پہنچ سکیں
اتنے میں میرے دوست کے گھر کے پاس پہنچ گۓ

اور ایک دوسرے کو خوشی سے خیر باد کہا
میں اپنے گھر کو چل دیا
دس منٹ تک میں بھی گھر پہنچ گیا

اپنے جانوروں کے پاس گیا ان کا دودھ نکالا اور پھر ان کو چارہ ڈالا
اتنے میں دودھ والی گاڑی آ گئ اور میں نے اسے دودھ فروخت کیا
اب میں اپنی دکان پر چلاگیا اور دکان کا تالا کھول کر صفائ کی کیونکہ میں ایک درزی ہوں میں نے کپڑے
نکالے اور ان کی کٹائ کی اور اس کے بعد میں ان کو

IMG_1612320343977.jpg

سلائ کرنے لگ گیا ایک جوڑے کی سلائ کے لیے مجھے دو گھنٹے لگے اور میں نے کام ختم کر لیا

اب میں نے ان کو بٹن لگا ۓ اور استری کر کے پیک کر دیے

اتنے میں دوپہر کا کھانا تیار ہو گیا میں گھر کو روانہ ہو گیا دکان کو لاک کر کے گھر آگیا اور کھانا کھایااس کے بعد

چاۓ تیار ہو گئ میں نے ایک کپ چاۓ نوش کی اور
اتنے میں امام صاحب نے آذان کہی میں نے
نماز ادا کرنے کے لیے وضو کیا اورنماز ادا کی۔
اور دوبارہ دکان پر چلاگیا
اتنے میں ایک گاہک آگیا اور
اس نے کپڑوں کا دریافت ۔
کیا تو میں نے کہا ہاں تیار
ہیں اس نے مجھے پانچ سو
کا نوٹ دیا اور اپنے کپڑے
وصول کیے اور چلا گیا اب
چونکہ شام ہو گئ ہے تو
میں نے بھی گھر کی تیاری
کر لی اور دکان کو لاک کیا
اور گھر کو چل دیا تاکہ ۔
گھر جا کر آرام کروں اب
میں گھر پر ہوں اور آرام
کر رہا ہوں اور جو وقت
گزرا وہ آپ کے سامنے رکھ
رہا ہوں اب مغرب کی نماز
کا وقت ہےمیں نماز ادا کروں گا اور اس کے بعد کھانے کا ٹائم پورا ہو جاۓ گا کھانے کھانے کے بعد میں ڈرام دیکھتا ہوں جو کہ ہم سب کو بہت پسند ہے اس کے بعد عشاء کی نماز ادا کروں گا اور اس کے بعد اپنا موبائل لے کر سٹیم اٹ کی آئ ڈی لاگ ان کروں گا اور دیکھوں گا کہ اج میری پوسٹ کو کتنے لوگوں نے سراہا ہے اور پھر تھوڑی دیر کے بعد سو جا ئوں گا تاکہ صبح جلدی اٹھ سکوں
I got up very early this morning so that I could pray on time. When I prayed, I sat down to recite the Qur'an. After reciting the Qur'an, I reached the breakfast table. I had a pratha. And I took an egg and then I had a cup of tea. Then I went out to take a short walk. While I was walking, I found a friend. We met a few days later. So at his request I went for a long walk with him. We had a good time together. We read together. We spent our childhood together. Remembering old things. We went far away and now we have the courage. I couldn't figure out how to get back home. I decided to rest for a while so that I could walk again. I rested for twenty minutes and dared to walk again. Now we started walking fast so that we could reach home as soon as possible. They reached the house and said goodbye to each other happily. I walked to my house. I also reached the house for ten minutes. Hey Dala, there was a milk cart and I sold it to him. Now I went to my shop and opened the lock of the shop and cleaned it because I am a tailor. I took out the clothes and cut them. It took me two hours to sew a couple and I finished the work. Now I buttoned them up and ironed and packed them so I had lunch ready to go home. Gaya locked the shop and came home and ate. After that the tea was ready. I drank a cup of tea and in that time Imam Sahib said Azan. I performed Wudhu and offered prayers. And then I went to the store again and there was a customer who came and found clothes. Did you say yes? Ready. He gave me a five hundred note and received his clothes and left. Now that it is evening, I also prepared the house and locked the shop and walked home so that ۔ Go home and rest. Now I am at home and resting and I am putting the time that has passed in front of you. Now it is time for Maghrib prayer. I will pray and after that the meal time will be over. After that I will watch the drama which we all like very much. After that I will offer Isha prayers and after that I will take my mobile and login to Steam It's ID and see how many people will post my post today. And then after a while I will go to sleep so that I can get up early in the morning

H2
H3
H4
3 columns
2 columns
1 column
Join the conversation now
Logo
Center