اسلام علیکم آج آپ کے سامنے میں کچھ گزارشات عرض کرنا چاہتا ہوں
Hello Islam, I would like to make some requests to you today
عمرانیات کیا ہے
What is sociology?
بابائے تاریخ ماہر عمرانیات علامہ عبد الرحمن ابن خلدون نے سماجی یا عشرے کے لیے اجتمع کا لفظ استعمال کیا ہے
The father of sociologist Allama Abdul Rahman Ibn Khaldun has used the word Ijtama for social or decade.
کیوں کہ ان کے نزدیک انسان کی فطرت میں اجتماعیت پنہاں ہے اور وہ مدنی الطبع یعنی فطری طبع مدنی کی بنا پر اجتماع میں زندگی گزارنے کو ترجیح دیتا ہے
Because according to him, collectivism is inherent in human nature and he prefers to live in congregation on the basis of civil nature.
عمرانیات بنیادی طور پر ایک سماجی سائنس ہے جس میں فرد اور سماج کے باہمی تعلقات اور سماجی رویوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے
Sociology is primarily a social science that studies the relationship between individuals and society and social attitudes.
چونکہ تغیر ایک فطری عمل ہے اور ثبات ایک تغیر کو ہے زمانے میں کےتحت زمین پر مختلف النوع ارتقاء سے ہی سماج اور سماجی تقاضوں میں تبدیلیاں واقع ہو تی ہیں اور عمرانی علم ارتقاء پاتا رہتا ہے عمرانی و سماجی تغیراف میں کئ تاریخی تہزیبی ترقیاتی و ایجاداتی عوامل کار فرماہوتے ہیں
Since change is a natural process and stability is a change, changes in society and social requirements are brought about by the various kinds of evolution on earth and the science of evolution continues to evolve. Factors work
حقیقت یہ ہے کہ عمرانیات ایک ایسا عمل ہے جو روز بروز ترقی کر رہا ہے اور اس کی ایسی مختصر اور جامع ہے تعریف کرنا جو ہر صورت میں موزوں ہو بہت مشکل ہے
The fact is that sociology is a process that is evolving day by day and it is so short and comprehensive that it is very difficult to appreciate it in any case.
This report was published via Actifit app (Android | iOS). Check out the original version here on actifit.io