میرے پیارے دوستو السلام علیکم اور صبح بخیر امید ہے آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے جب آپ صبح سویرے وقت پر نکلتے ہیں تو ٹھنڈی ہوا چل رہی ہوتی ہیں اور بہت عجیب منظر دیکھنے کو بھی ملتے ہیں آج میں نے کچھ یوں دیکھا ہمارے علاقے میں پانی وافر مقدار میں ہوتا ہے اور ہر طرف پانی کے ٹیوب ویل لگے ہوئے ہیں اور لوگ اس پانی کے ساتھ نہاتے بھی ہیں اور فصلوں کو بھی پانی لگایا جاتا ہے آج جب میں واک پر نکلا تو ٹیوب چل رہا تھا اور میں نے کچھ وقت وہاں بیٹھ کر گزارا پانی سے ٹکرا کر جو ہوا جسم کو چھو رہی تھی اس ہوا کا کیا کہنا ایسا لگ رہا تھا جیسے میں کہیں اور آگیا ہوں
Hello my dear friends and good morning, I hope you all are well. When you go out early in the morning, the cold wind is blowing and you get to see a very strange scene. Today I saw something like this in our area. There is plenty of water and there are water tube wells everywhere and people bathe with this water and the crops are also watered. Today when I went for a walk the tube was running and I was there for some time. I sat down and hit the water. The wind was touching my body. What did the wind say? It was as if I had come somewhere else.
پانی زندگی ہے پانی کو ضائع مت کریں پانی کی قدر ان سے پوچھیں جن کے پاس پانی نہیں ہوتا اور وہ بڑی مشکل سے زندگی گزارتے ہیں جیسے ہمارے پاکستان میں ایک علاقہ ایسا ہے جہاں پر پانی موجود نہیں لوگ ملو سفر کرکے پانی لے کر آتے ہیں کیونکہ وہ ریتلا علاقہ ہے ریت علاقے میں کچھ سالی ہوتی ہے الحمدللہ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہمارے علاقے میں بہت زیادہ پانی ہے اور ہمارا علاقہ خوشحال علاقوں میں شامل ہے ہمارے علاقے میں تمام سبزیاں بھی ہوتی ہیں اور تمام فصلیں بھی پائی جاتی ہیں
Water is life. Don't waste water. Ask the value of water. Those who don't have water and they live with great difficulty. There is an area in our Pakistan where there is no water. Because it is a sandy area. There is some rain in the sand area. Praise be to Allah. Thank God that there is a lot of water in our area and our area is one of the prosperous areas. We have all the vegetables and all the crops in our area.
ہمارے علاقے کے لوگ پانی کی قدر نہیں کرتے پانی کا بے جگہ استعمال کرتے ہیں اور بہت سا پانی ضائع کرتے ہیں جو فصلوں کے کام بھی نہیں آتا لیکن پانی کی قدر ان کو تب معلوم ہوگی جب ان کے پاس پانی نہ رہا ہمارے علاقے میں پانی زمین کی گہرائی میں جا رہے ہیں پہلے ہمارے علاقے کا پانی زمین کے اندر دس فٹ پر نلکہ لگ جاتا تھا اب پانی زمین کے اندر 60 فٹ پر چلا گیا ہے اور یہ ہمارے لئے بہت پریشانی کا باعث بنے گا آنے والے دنوں میں ہمارا پانی نیچے جا رہا ہے ہم کو پانی ضائع نہیں کرنا چاہیے کیونکہ پانی زندگی ہے اس کو ضائع مت کریں
People in our area do not value water, waste water and waste a lot of water which is not even useful for crops but they will know the value of water only when they do not have water in our area. Going into the depths of the earth The water of our area used to be taped at ten feet underground, now the water has gone to 60 feet underground and it will be very troublesome for us. In the coming days our water will go down. We should not waste water because water is life, don't waste it