اسلام علیکم میرے پیارے دوستو امید کرتا ہوں سب دوست خیریت سے ہوں گے میرے پیارے دوستو تو آیا آپ نے بہت دیکھی ہوں گی لیکن دوائیں وہ اچھی ہوتی ہے جو بعد میں نقصان نہ دے اکثر ہم جب بیمار ہوتے ہیں اور ہم دوائی کھاتے ہیں وقتی طور پر تو وہ دوائی فائدہ مند ثابت ہوتی ہے لیکن بعد میں اس کے نقصانات ظاہر ہونا شروع ہو جاتے ہیں آج میں ایک ایسے دواخانے پر گیا جہاں پر دیسی جڑی بوٹیوں سے بنی ہوئی دوائی دستیاب تھی انسانی جسم کے ہر مرض کے لیے دوا یہاں پر دستیاب تھی اور کانچ کی شیشیوں میں دوائی بنا کر رکھی ہوئی تھی جیسا کہ آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں
Hello my dear friends I hope all friends will be well my dear friends have you seen a lot but medicine is good which does not harm later most of the time when we are sick and we take medicine temporarily But that medicine is beneficial but later its disadvantages start to appear. Today I went to a pharmacy where medicine made from indigenous herbs was available. Medicine for every disease of the human body is available here. There was medicine in glass vials as you can see in the picture
میں نے حکیم صاحب سے پوچھا کہ آپ کتنی دیر سے یہ کام کر رہے ہیں اس نے بتایا کہ مجھے حکمت کرتے ہوئے آئے چالیس سال ہو گئے ہیں اور بہت سے مریضوں کا میں نے علاج کیا ہے جو بڑے بڑے ہوسپیٹل سے ڈسچارج ہو کر آئے تھے اور میں نے دیسی جڑی بوٹیوں سے ہی علاج کیا ہے میں نے پوچھا کہ آپ کی دعائیں کتنی دیر میں اثر کر لیتی ہے تو اس نے مجھے بتایا کہ میری دوائی آہستہ آہستہ فائدہ کرتی ہے اور جو جسم کے اندر مرض اپنا گھر کر چکی ہوتی ہے اس کو جڑ سے کھینچ کر باہر پھینک دی ہے کسی مریض کو میری دوائی دو مہینے بھی کھانی پڑتی ہے اور کچھ مریض ایک ہفتے میں دوائی کھا کر ٹھیک ہو جاتے ہیں حکیم صاحب کی دوکان پر بہت سی کانچ کی شیشیوں میں دوائی جڑی بوٹیوں کی بنائی ہوئی پڑی تھی
I asked Hakeem Sahib how long you have been doing this. He said that I have been practicing wisdom for forty years and I have treated many patients who have been discharged from big hospitals. And I have treated it with indigenous herbs. I asked how long your prayers work, and he told me that my medicine is slowly working and that the disease has taken root in the body. It has been pulled out from the root and thrown out. Some patients have to take my medicine for two months and some patients get cured by taking the medicine in a week. Was lying
پھر میں نے پوچھا کوئی ایسا مریض کی آپ کے پاس آیا ہے جو لاعلاج ہو چکا تھا اور آپ نے اس کا علاج کر دیا تو اس نے مجھے بتایا کہ بہت سے ایسے مریض آئے ہیں جن کو میں نے دوائی دی اور اللہ نے شفا دی پھر میں نے اس سے پوچھا کہ آپ کو دوائی بنانا کس نے سکھایا اس نے بتایا کہ ہم نسل در نسل حکمت کرتے چلے آرہے ہیں ہمارے جو بڑے تھے وہ حکیم تھے لوگوں کو دعائیں دیتے تھے اور اللہ تعالی شفا دیتا تھا ہمارے بڑوں کی لکھی ہوئی کتابوں سے میں نقص تلاش کرکے بتاتا ہوں اور دعائیں فائدہ کرتی ہے
Then I asked if there was a patient who came to you who was incurable and you treated him, then he told me that there are many patients whom I gave medicine to and Allah healed them. I asked him who taught you how to make medicine. He said that we have been giving wisdom from generation to generation. Our elders were wise. From me I find fault and tell and prayers benefit
حکیم صاحب کافی خوش اخلاق تھے اور معزز آدمی تھے ان کا بات کرنے کا طریقہ بہت اچھا تھا مجھے بہت پسند آیا میرے ایک دوست کو کافی دنوں سے بخار تھا اور اتر نہیں رہا تھا آج اس کے لیے دوائی لینے میں اس دواخانے پر گیا تھا یہاں سے کافی لوگ دوا لے کر صحت یاب ہوئے ہیں دوست کو بھی صحت ملے
Hakeem Sahib was a very good man and a respectable man. His way of talking was very good. I liked him very much. A friend of mine had a fever for many days and was not coming down. Many people have recovered by taking medicine. A friend has also recovered