Today's engagement 24/02/2021

img_0.8202689725207867.jpg

Hello, how are you guys? I hope you all will be fine. I am also fine, thank God

السلام علیکم کیسے ہیں آپ لوگ مجھے امید ہے آپ سب لوگ ٹھیک ہوں گے میں بھی بالکل الحمداللہ ٹھیک ہوں

Like every day I got up early in the morning and prayed and then came back home to take a bath and then I had breakfast Today I had nowhere to go so I had a quiet breakfast and sat in the sun for a long time then after learning I got up and picked up my mobile and turned on the pubji game in it. They were involved in the game. They sat down and talked to me over coffee. I also enjoyed playing the game. It was fun to play with them. This included a friend of mine who was fighting with me all the time. I am good or you are good. I play a good game. I hit you. If it is, then it is. That is all. It just keeps on reporting. So he played a lot of games with me and had fun with it. It's a lot of fun. I have a very old friend and it's very good, but he keeps fighting with me about this game. After that, I also thought that if there was no electricity today, then mobile. The battery is also getting low so I told him that I also have a mobile phone because there is no electricity today so I don't know if the electricity will come or not but he didn't believe me and said no You have to play with me for a while. Well, for his pleasure, I have been playing with him for a long time. At last, the electricity came on. I charge it a little bit because its battery is very low, so we will play again when I come. After that I went to my relatives' house and sat there and talked a lot. I enjoyed talking to them a lot. There is a lot more than us, so always sit in the company of your elders because you must learn something. I sat with them for a long time, enjoyed talking and learned a lot. He came back and ate. Then I told my mother to make me some tea. She made me some tea and I drank some tea. Take it out again and call your friend. If you are at the top of the shop, I will come there. He said, "Yes, I am sitting at the top of the shop. You come."

ہر روز کی طرح میں صبح سویرے اٹھا نماز پڑھی اور اس کے بعد گھر واپس آیا غسل کیا اور اس کے بعد میں نے ناشتہ کیا آج کے دن میں نے کہیں جانا نہیں تھا اس لئے میں نے سکون سے ناشتہ کیا اور دھوپ کے اوپر بیٹھ گیا کافی دیر تو سیکھنے کے بعد میں اٹھا اور اپنے موبائل کو اٹھایا اور اس میں پبجی گیم کو آن کیا کافی دوست میرے جو پبجی گیم کھیلنے کے اندر شامل تھے انہوں نے میرے ساتھ کافی دے رہے بیٹھ کر باتیں کی اور گیم بھی کھیلی کافی اچھا لگا ان کے ساتھ گیم کھیلنے کا مزہ آیا اور اس میں میرا ایک وہ دوست بھی شامل ہے جس نے ہر وقت میرے ساتھ لڑائی کی ہوئی ہوتی ہے کہ میں اچھا ہوں یا تم اچھے ہو اچھی گیم کھیلتا ہے میں تمہیں مارتا ہوں تو یہ ہے تو وہ ہے یہ بس یہی لگا رہتا ہے اس کی رپورٹ لگی رہتی ہے تو اس نے میرے ساتھ کافی گیم کھیلیں اور مزہ آیا اس کے ساتھ لگ بازی بھی پوری ہوئی کافی اچھا مزا آیا کہ میرا بہت پرانا دوست ہے اور اچھا بھی بہت ہے لیکن یہ ہے کہ اس گیم کے متعلق وہ میرے سے لڑتا رہتا ہے اس کے بعد میں نے یہ بھی سوچا کہ آج بجلی بھی نہیں تھی تو موبائل کی بیٹری بھی کم ہو رہی ہے تو میں نے اس سے کہا کہ میں موبائل بھی رکھتا ہوں کیونکہ آج بجلی نہیں ہے تو پتا نہیں بجلی آئے گی کہ نہیں لیکن اس نے میری ایک نہ مانی اور کہا کہ نہیں کچھ دیر کے لیے آپ نے میرے ساتھ اور کھیلنا ہے خیر اس کی خوشی کے لئے میں کافی دیر اس کے ساتھ کھیلتا رہا آخر پر اتنی دیر میں بجلی بھی آ گئی پھر میں نے اس سے بولا کہ یار دوست ابھی میں جاتا ہوں اپنے موبائل کو تھوڑا سا چارج کر لیتا ہوں کیوں کے اس کی بیٹری بہت کم ہے رہ گئی ہے تو لہٰذا پھر کھیلیں گے جب میں آؤنگا خیر اس بات کے بعد بڑی مشکل سے میں نے اسے منع کیا کہ اب مجھے جانا چاہیے پھر میں نے اپنا موبائل چارج پہ لگایا اور اس کے بعد میں اپنے رشتہ داروں کے گھر چلا گیا وہاں پر بیٹھ کر کافی باتیں کی ہیں ان کے ساتھ کافی اچھا لگا ان کے ساتھ باتیں کرکے اور بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے اپنے بڑوں کی محفل میں بیٹھنے سے کیونکہ ان کا تجربہ ہم سے کافی زیادہ ہوتا ہے لہٰذا ہمیشہ اپنے بڑوں کی محفل میں بیٹھے کیوں کہ کچھ نہ کچھ آپ کو ضرور سیکھنے کو ملتا ہے میں ان کے ساتھ کافی دیر بیٹھا رہا باتیں کی کافی اچھا لگا اور بہت کچھ سیکھنے کو ملا اس کے بعد میں گھر واپس آیا اور کھانا کھایا پھر میں نے اپنی امی کو بولا کہ چائے بنا دوں تو اس نے مجھے مجھے چائے بنا کے دیں اور میں نے چائے پی پر چائے پینے کے بعد میں نے اپنے موبائ ل کو دوبارہ نکالا اور دوست کو کال لگائیں کے اگر آپ دکان کے اوپر ہیں تو میں وہاں آ جاؤ تو اس نے کہا ہاں میں دکان کے اوپر بیٹھا ہوں آپ آ جاؤ تو میں یہاں سے نکلا اور ادوست کے پاس چلا گیا

img_0.2196809072975269.jpg

img_0.7756814224643259.jpg

img_0.038120637645099556.jpg

I've been sitting here with him for a long time and it's been a good time. He's a very good friend of mine. He cares a lot and he's a very good friend of mine. About the business, I told him that I would build a clothing store with you. He said, "Yes, I really want you to build a shop with me here, but when I called a friend Where I should have built it, he forbade me to build a shop here. If you want, I will build it in Mianwali. Well, I will think about what to do. What should I do in the things that seem to be on top of him? Well, he said to me on his behalf that there is no problem on my part. That's how he does it. After that he still thought about it for a long time and then I called my friend and he said we'll talk at night. So I said, "Okay, let's go. It's not too early. Then I had fun with my friend. I enjoyed talking a lot. I also learned to shop a little." Then I came back to my house and sat down and then said to my mother if you want to give it to me. Then my mother gave me tea and I drank tea. So I went there and started flying kites with them because I was very fond of kite flying since childhood so my old hobby which is now woke up and I started kite flying with them.

اس کے ساتھ تو یہاں پر مقابلے دیر بیٹھا رہا اور کافی اچھا لگا کافی اچھا دوست ہے میرا یہ بہت خیال کرتا ہے اور وہ بہت ہی اچھا دوست ہے میرا اور بہت پرانا دوست ہے تو اس کے ساتھ ہی یہاں پر بیٹھا رہا اور مشورہ کرتے رہے کاروبار کے بارے میں تو میں نے اسے کہا کہ میں تمہارے ساتھ ایک کپڑے کی دکان بناتا ہوں تو اس نے کہا کہ ہاں جی بالکل میں تو چاہتا ہوں کہ تم یہاں پر میرے ساتھ دوکان بناؤ لیکن جب میں نے اپنے ایک دوست کو کال کی کیا میں جہاں پر بنانی چاہیے تو اس نے مجھے یہاں سے منع کیا کہ یہاں پر دوکان نہیں بنانی اگر تم چاہتے ہو تو میانوالی شہر میں بنوں گا ٹھیک ہے سوچیں گے کہ کیا کرنا ہے تو اس کے بعد پھر میں میں نے اپنے دوست کے ساتھ کافی حد تک اس کے اوپر لگ رہا باتوں میں کیا کرنا چاہیے خیر اس نے تو اپنی طرف سے مجھے کہا کہ میری طرف سے کوئی مسئلہ نہیں ہے آپ بنا لو دل سے میں تمہیں خوش آمدید کہتا ہوں تو میں نے کہا شکریہ تمہاری محبت ہے ورنہ کون اس طرح کرتا ہے اس کے بعد وہ پھر بھی کافی دیر ہم اس بات پر سوچ لیتے رہے اور پھر میں نے اپنے دوست کو فون کیا تو اس نے کہا ہم رات کو بات کریں گے فی الحال اس بات کو رہنے دو تو میں نے کہا ٹھیک ہے رہنے دیتے ہیں اس بات کو اتنی جلدی بھی نہیں ہے اس کے بعد پھر میں اپنے دوست کے ساتھ ہو مزے میں لگ گیا باتوں میں کافی اچھا لگا اس کے ساتھ میں نے دوکان داری بھی سیکھی اس کے بعد میں اپنے گھر واپس آیا اور بیٹھا اور پھر امی کو بولا کہ چاہے دو پھر امی نے مجھے چائے دی اور میں نے چائے پی کافی دیر بیٹھنے کے بعد جب میں بور ہونے لگا تو پھر میں باہر گیا اور چھوٹے بچے پتنگ بازی کر رہے تھے تو میں وہاں پر گیا اور ان کے ساتھ پتنگ اڑانا شروع کر دیں کیوں کہ مجھے بچپن سے پتنگ اڑانے کا بہت زیادہ شوق تھا اس وجہ سے میرا پرانا شوق جو ہے وہ جاگ پڑا اور میں ان کے ساتھ پتنگ بازی کرنے لگ گیا

img_0.30870568972952295.jpg

img_0.6338451364077871.jpg

img_0.39264927251444864.jpg

I stayed with them till about evening, after which I left for my home and came back to my home. When I came back home, I sat with Abu and talked for a long time and it was great that I was always with my parents. I keep talking for a long time, so you guys also give time to your parents, then after talking to your parents, then it's time to eat, then my mother brought food and some time ago I ate food

تقریبا شام تک ان کے ساتھ رہا اس کے بعد میں وہاں سے اپنے گھر کی طرف روانہ ہوا اور اپنے گھر واپس آیا گھر واپس آ کر میں نے ابو کے ساتھ بیٹھ کر کافی دیر باتیں کیں اور بڑا اچھا لگا میں ہمیشہ اپنے ماں باپ کے ساتھ کافی دیر تک باتیں کرتا رہتا ہوں تو آپ لوگ بھی اپنے ماں باپ کو ٹائم دیا کریں تو اپنی ماں باپ کے ساتھ باتیں کرنے کے بعد پھر کھانے کا ٹائم ہوگیا تو پھر امی کھانا لے کر آئیں اور کچھ دیر پہلے میں نے کھانا کھایا

End

When I go to the hereafter, I want to say a good thing that never in the crowd of the world, your family, parents, siblings, friends, relatives, do not talk to anyone, do the work of the world and spend time with your family, friends, brothers and sisters, because everyone Happiness comes from spending time with these people. I am not saying that you should work from home but your family, parents, siblings, wife and children will all be given equal time because they also have the right. People spend time with their parents and siblings, so never leave them behind in the crowd of the world. Always be with them so that you too can know what life is and what it is not. Therefore, if life is to live with these people, then in the rush of life, give them a lot of time, especially to their parents, and obey them, because in the matter of parents, there is always good for human beings. For the better, follow your parents and obey them because they can never think badly of you if someone in the world The most true relationship is the relationship of man and his parents after Allah and His Messenger, because parents always want the happiness of their children, they can never see them in pain, they will always see their own. Respect your parents, give them enough time, talk to them with love, give them time, serve them, and this is the secret of your success. If you keep your parents happy, the world will be yours. And if you make your parents angry, you will always want to, so your shortcomings are in the service of your parents, so always follow your parents and give them time, never be with them. Don't be angry with them and don't speak in front of their anger. There is always love and consider the anger of your parents as a booty.

آخر جاتے وقت میں ایک اچھی بات کہنا چاہتا ہوں کہ کبھی بھی دنیا کی بھیڑ میں اپنے خاندان ماں باپ بہن بھائی دوست رشتہ دار کسی کو بھی مت بولیں دنیا کے کام بھی کریں اور اپنے خاندان دوست بہن بھائی سب کے ساتھ وقت بھی گزارے کیونکہ سب سے زیادہ خوشی ان لوگوں کے ساتھ وقت گزارنے میں ملتی ہے میں یہ نہیں کہتا کہ آپ گھر بیٹھے کام بھی کریں لیکن اپنے خاندان ماں باپ بہن بھائی بیوی بچے سب کو برابر ٹائم دیں گے کیونکہ ان کا بھی حق ہے لہذا خوشی جو ہے وہ اپنے لوگوں کے ساتھ اپنے والدین کے ساتھ بہن بھائیوں کے ساتھ وقت گزارنے سے ملتی ہے تو کبھی بھی دنیا کی بھیڑ میں ان کو پیچھے مت چھوڑیں ہمیشہ ان کے ساتھ برابر میں رہیں تاکہ آپ کو بھی زندگی جینے کا پتہ چلے کہ زندگی کیا ہے کیا نہیں لہذا زندگی ان لوگوں کے ساتھ رہنے سے ہے تو کبھی بھی زندگی کی بھیڑ میں ان کو خاص طور پر اپنے ماں باپ کو کافی ٹائم دیا کریں اور ان کی فرمابرداری کیا کریں کیونکہ ماں باپ کی بات میں ہمیشہ انسان کے لیے بہتری ہوتی ہے تو اپنی بہتری کے لئے آپ اپنے والدین کی پیروی کریں اور ان کی باتیں مانے کیونکہ وہ آپ کا کبھی برا نہیں سوچ سکتے اگر کوئی دنیا میں سب سے زیادہ سچا رشتہ ہے تو اللہ کے بعد اور اس کے رسول کے بعد انسان کے ساتھ اس کی ماں باپ کا رشتہ ہے کیونکہ ماں باپ ہمیشہ اپنی اولاد کی خوشی چاہتے ہیں کبھی بھی ان کو دکھ میں تکلیف میں نہیں دیکھ سکتے تو ہمیشہ اپنے والدین کی عزت کریں برداری کریں اور ان کو کافی حد تک ٹائم دیا کریں ان سے پیار سے باتیں کیاکریں ان کو وقت دیا کریں ان کی خدمت کیا کریں اور یہی آپ کی کامیابی کا راز ہے اگر آپ اپنے والدین کو خوش رکھیں گے تو دنیا آپ کے قدموں میں ہوگی اور اگر آپ اپنے والدین کو ناراض کریں گے تو ہمیشہ آپ خواہ ہی رہیں گے لہذا اپنے کمیابی جو ہے وہ آپ کے والدین کی خدمت میں ہے تو ہمیشہ اپنے والدین کی پیروی کریں اور ان کو وقت دیں ان کے ساتھ رہیں کبھی بھی ان کے اوپر غصہ مت کریں اور ان کے غصے کے آگے مت بولیں ہمیشہ سے بھی پیار ہوتا ہے اور اپنے والدین کے غصے کو ایک غنیمت سمجھ کے سمجھا کریں

After that I want permission from you guys. Inshallah we will meet the next day. If you feel bad about anything I say, I apologize from the bottom of my heart and if you like my post, please support me a little so that I can encourage you. Encouragement and I would like permission to reach out to you in some good post. I will take care. Remember in prayers.

اس کے بعد میں آپ لوگوں سے اجازت چاہتا ہوں انشاءاللہ اگلے دن ملاقات ہوگی اگر آپ کو میری کوئی بات بری لگی ہو تو میں دل سے معذرت کرتا ہوں اور اگر آپ کو میری پوسٹ اچھی لگی ہے تو پلیز مجھے تھوڑا سپورٹ کر دیں تاکہ میری حوصلہ افزائی ہو اور کچھ اچھی پوسٹ میں آپ لوگوں تک پہنچا سکوں سے اجازت چاہوں گا خیال رکھیے گا دعاؤں میں یاد رکھنا اللہ حافظ

H2
H3
H4
3 columns
2 columns
1 column
Join the conversation now
Logo
Center