Today was my day activity

img_20210728_171614.jpg

Greetings from me to all my friends. I hope all my friends are well. And they are living their lives in a good way. And I am also well.

Friends, my day started at 6 in the morning. I got up in the morning and first I went to the washroom to take a shower. After that I thought of going for a walk in the morning. So I left my house and went to the fields. When I went to the fields, the weather was very nice, there was a cool breeze and the birds were chirping. My point is that when I went to the fields in the morning, the view was great. I did a little bit of exercise. It refreshed me and I had a great day. After about twenty minutes of exercise, I came back home. When I got home, I first washed my hands and face. After that I had breakfast in the morning. After breakfast I got ready to go to school. I greeted my family and then walked towards the school. After going to school I went to all my friends. He greeted and also greeted the teachers. I asked my friends for help. We talked for about ten minutes and then our school started. We studied for about three hours and then it was time for our school holiday. After that our class was closed and I came back home. First I greeted my family. Then I put my school bag in my room. And then I drank cold water. After a while my family brought me lunch. I ate lunch and went to my room to rest. I rested for about three hours. After resting, when I woke up, I first washed my hands and face. After washing my hands and face, I drank water. After that I sat down to study. As you all know, our tenth exams are very close. That is why I am working very hard. After studying, I brought my cattle around the meadows. And then it was evening. I ate dinner and after eating I rested.
img_20210728_190400.jpg

img_20210728_174939.jpg

img_20210728_174452.jpg

img_20210728_173301.jpg

img_20210728_173256.jpg

میری طرف سے تمام دوستوں کو السلام علیکم۔میں امید کرتا ہوں میرے تمام دوست خیریت سے ہوں۔اور اپنی زندگی کو اچھے طریقے سے بسر کر رہے ہوں گے۔اور میں بھی خیریت سے ہوں۔

دوستو میرے آج دن کا آغاز صبح 6 بجے ہوا۔صبح اٹھ کر سب سے پہلے میں نہانے کے لیے واش روم چلا گیا۔اس کے بعد میں نے صبح کی سیر کرنے کا سوچا۔اسی لیے میں اپنے گھر سے نکلا اور کھیتوں کی طرف چلا گیا۔جب میں کھیتوں کی طرف گیا تو موسم بہت ہی سہانا تھا،ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی اور پرندے چہچہا رہے تھے۔میری بات کا مقصد یہ ہے کہ جب میں صبح کھیتوں کی طرف گیا تو منظر بہت ہی شاندار تھا۔وہاں پر میں نے تھوڑی سی ورزش میں کی تھی۔جس سے میں تروتازہ ہوگیا اور میرا سارا دن بہت اچھا گزرا۔تقریبا بیس منٹ ورزش کرنے کے بعد میں گھر واپس آ گیا۔ گھر آکر سب سے پہلے میں نے ہاتھ منہ دھویا۔ اس کے بعد میں نے صبح کا ناشتہ کیا۔ناشتہ کرنے کے بعد میں اسکول جانے کے لیے تیار ہو گیا۔میں نے اپنے گھر والوں کو سلام کہا اور اس کے بعد سکول کی طرف چل دیا۔اسکول جا کر میں نے اپنے تمام دوستوں کو سلام کہا اور اساتذہ کو بھی سلام کہا۔میں نے اپنے دوستوں سے خیریت دریافت کی۔ تقریبا دس منٹ باتیں کر رہے ہیں کہ بعد ہمارا سکول لگ گیا۔ہم نے تقریبا تین گھنٹے پڑھائی کی اور پھر ہمارے اسکول کی چھٹی کا وقت ہوگیا۔اس کے بعد ہماری کلاس کی چھٹی ہوگئی اور میں گھر واپس آ گیا۔گھر آ کر میں سب سے پہلے گھر والوں کو سلام کہا۔اس کے بعد میں نے اپنا اسکول کا بستہ اپنے کمرے میں رکھا۔اور پھر میں نے ٹھنڈا پانی پیا۔تھوڑی دیر گزرنے کے بعد میرے گھر والوں نے مجھے دوپہر کا کھانا لا کر دیا۔میں نے دوپہر کا کھانا کھایا آیا اور آرام کرنے کے لیے اپنے کمرے میں چلا گیا۔میں نے تقریبا تین گھنٹے آرام کیا۔آرام کرنے کے بعد جب میں اٹھا تو سب سے پہلے میں نے ہاتھ منہ دھویا۔ہاتھ منہ دھونے کے بعد میں نے پانی پیا۔اس کے بعد میں پڑھائی کرنے کے لیے بیٹھ گیا۔جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ ہمارے دسویں کے امتحانات بہت ہی قریب آچکے ہیں۔ اسی لیے میں بہت زیادہ محنت کر رہا ہوں۔پڑھائی کرنے کے بعد میں نے اپنے مویشیوں کو گھاس کے میدانوں میں چاروں آیا۔اور پھر شام ہو گئی۔میں نے رات کا کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعد میں نے آرام کیا۔

H2
H3
H4
3 columns
2 columns
1 column
Join the conversation now
Logo
Center