My name is Mohammad Aamir Hayat Khan My father's name is Mohammad Asghar Khan Brother we are two brothers We are married Both brothers My children I have two sons and one daughter My eldest son's name is Ali Ehtesham Khan and the other son's name is Ali Rehman Khan is the eldest son is studying in 9th class and the youngest son is studying in 3rd class. They both agree. They play together. They are very fond of cricket. They live with great love and take good care of each other. Is not in the habit of. I want them to have their own identity in the society. Get a good education. They are very fond of reading and work day and night to brighten the name of the country and make progress. My job is tailoring. I also do farming so that I can collect grain all year round. I have built a small farm for animals. There are 3 animals in it. I get the best profit by getting milk from them. I need some milk for my house. I sell the rest of the milk in the market. My brothers work in a bank Our father and mother have passed away. I started working twenty years ago today. Now my work is going well. Last year I went to Karachi to work for a China company. I worked there for a year and during the work. I fell from a height of twenty feet and broke my arm and then I was told to quit this job. Now I am fine and sew again. I open the shop at 8 in the morning and close it at 6 in the evening. Then we enjoy hot tea together. I hope you guys like it. I don't like to lie anymore. Nor do I say that my ID before it was stolen from me. Gone so I will continue to work on this new ID to continue working
میرا ناممحمدعامر حیات خان
میرے والد کا نام
محمد اصغر خان ہے
بھائی
ہم دو بھائی ہیں
ہم شادی شدہ ہیں دونوں بھائیمیری اولاد
میرے دو بیٹے ہیں
اور ایک بیٹی ہے
میرا بڑا بیٹا کا نام علی احتشام خان ہے
اور دوسرے بیٹے کا نام علی رحمان خان ہے
بڑا بیٹا نویں کلاس میں پڑھتا ہے
اور چھوٹا بیٹا تیسری کلاس میں پڑھتا ہے
ان دونوں کا اچھا اتفاق ہے اکٹھے کھیلتے ہیں کرکٹ کا بہت زیادہ شوق ہے
بڑے پیار سے رہتے ہیں اور
ایک دوسرے کا کافی خیال رکھتے ہیںان دونوں کو جھوٹ بولنے کی عادت نہیں ہے
میں چاہتا ہوں کہ معاشرے میں ان کی اپنی الگ پہچان ہو اچھی تعلیم حاصل کریں ان کو پڑھنے کا بہت زیادہ شوق ہے
اور ملک کا نام روشن کرنے کے لیے دن رات محنت کریں
اورترقی کی منازل طۓ کریںمیراکام
میں درزی کا کام کرتا ہوں
اور ساتھ ساتھ کاشتکاری بھی کرتا ہوں
تاکہ سال بھر کا اناج اکھٹا کر سکوں
میں نے جانوروں کا چھوٹا سا ایک فارم بنایا ہوا ہے اس میں 3 جانور ہیں میں ان سے دودھ حاصل کر کے بہترین منافع کماتا ہوں کچھ دودھ اپنی گھر کی ضرورت کے مطابق رکھ لیتا ہوں باقی دودھ مارکیٹ میں فروخت کر دیتا ہوں
میرے بھائی بینک میں کام کرتے ہیں
اس کے دو بچے ہیں
ہمارے والد اور والدہ کا انتقال ہو گیا ہے
میں نے آج سے بیس سال پہلے کام شروع کیا تھا
اب میرا کام اچھا چل رہا ہے
پچھلے سال میں چائنہ کمپنی میں کام کرنے کے لیے کراچی گیا
وہاں ایک سال کام کیا اور کام کے دوران میں بیس فٹ کی بلندی سے گر گیا
اور میرا بازو ٹوٹ گیا
اور پھر مجھے اس ملازمت کو چھوڑنا پڑھ گیا
اب میں ٹھیک ہوں
اور دوبارہ سے کپڑے سلائی کرتا ہوں صبح 8 بجے دکان اوپن کر تا ہوں
اور6 بجے بند کرتا ہوں
رات کو کھانا کھانے کے بعد ہم مل کر گرما گرم چاۓ سے لطف اندوز ہوتے ہیں
میں امید کرتا ہوں کہ آپ لوگوں کو اچھا لگا ہو گا
باقی مجھے جھوٹ بولنا پسند نہیں اور نہ ہی میں بولتا ہوں اس سے پہلے میری آئی ڈی جو تھی وہ مجھ سے چوری ہو گئ تھی اس لیے میں دوبارہ کام جاری رکھنے کے لیے اس نئ آئی ڈی پر کام جاری رکھوں گا