My introduction

السلام علیکم
اپ لوگ سوچ رہے ہوں گے کہ میں کون ہوں۔وقت ضائع کیے بغیر میں اپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ میرا نام علی حسن ہے۔ میرا تعلق پاکستان سے ضلع گجرانوالہ تحصیل کاموکی سے ہے.

Hello. You guys must be wondering who I am. Without wasting time I want to tell you that my name is Ali Hassan. I belong to Kamoke district Gujranwala which is the city of Pakistan.

میں بی ایس سی کے فرسٹ سمسٹر میں زیر تعلیم ہوں میں یہ تعلیم پنجاب کالج کاموں کی سے حاصل کر رہا ہوں میں نے میٹر کا امتحان اپنے اب باہر گاؤں دھرم کوٹ اور انٹر کا امتحان کاموں کی سے مکمل کیا ہے مجھے تعلیم حاصل کرنے کا شوق ہے اس لیے میں اگے بھی پڑھ رہا ہوں اور انشاءاللہ کمپیوٹر سائنس میں مہارت حاصل کروں گا

I am studying in the first semester of my B.Sc. I am pursuing this education at Punjab College Kamoke. That's why I am still studying and inshallah I will complete my master computer science soon. I desire to become a specialist in computer science. And inshallah it will come true.

مجھے کرکٹ کا بہت شوق ہے میں کافی دفعہ ہے اس میں میڈل حاصل کر چکا ہوں اس کے علاوہ مجھے ویڈیوز گیم میں بھی بہت دلچسپی ہے مجھے پینٹنگ بنانے کا بھی بہت شوق ہے اس کے علاوہ فارق وقت میں میں کھانا بھی بنا لیتا ہوں

I am very fond of cricket and I have won medals in it many times. Also I am very interested in video games. I am also very fond of painting. I like story writting and crafting. Also I can cook in free time.

میں امید کرتا ہوں اور اپ کافی کچھ میرے بارے میں جان چکے ہوں گے اور ساتھ میں اخر میں میں یہ بتانا چاہتا ہوں کہ میں نے ہایو @moaz-sabir کی مدد سے جوائن کیا ہے۔ اور hive Pakistan نے بھی میری مدد کی ہے۔

I hope you know enough about me and finally I want to tell you that I have joined Hive with the help of @moaz-sabir and also with the instructions of @Hivepakistan.

Thanks for watching my introduction. Allah Hafiz.

Only accounts older than 100 days allowed
polls.max-votes-hint
H2
H3
H4
3 columns
2 columns
1 column
14 Comments