Life is the name of the exam. When a baby is born, its training begins. And it continues until death. Every parent wants their children to be successful and have every happiness in life. In this way, like all parents, I also want my children to be useful citizens of the society and their life to be beneficial for the society. That is why I am paying special attention to the education of my children. And on Wednesday was the result of my children. My daughter has got the third position in the school examination and my niece has got the first position. Thus my eldest niece has taken the third position and my son has taken the sixth position in his class. In this way, my sister's sons have taken the first and third positions. So it was a happy moment for us. And we held a small cake party in honor of all these children. In these pictures you can see the happy moments on the faces of our children. I wish every child success in life. آمیں
زندگی امتحانات کا نام ہے۔ جب بچہ پیدا ہوتا ہے تو اسکی تربیت کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے۔ اور یہ سلسلہ موت تک جاری رہتا ہے۔ ہر والدین کی خواہش ہوتی ہے کہ اسکے بچے کامیاب ہوں اور انکو زندگی کی ہر خوشی نصیب ہو اسطرح سب والدین کی طرح میری بھی خواہش ہے کہ میرے بچے معاشرے کے مفید شہری بنیں اور معاشرے کے لیے انکی زندگی فاہدہ مند ہو۔ اس لیے میں اپنے بچوں کی تعلیم پر خصوصی توجہ دے رہا ہوں۔ اور بروز بدھ میرے بچوں کا رزلٹ تھا۔میری بیٹی نے سکول کے امتحان میں تیسری پوزیشن حاصل کی ہے اور میرے بھتیجی نے پہلی پوزیشن لی ہے۔ اسطرح میری بڑی بھتیجی نے تیسری پوزیشن لی ہے اور میرے بیٹے نے اپنی کلاس میں چھٹی پوزیش لیطہے۔ اسطرح میری بہں کے بیٹوں پہلی اور تیسری پوزیشن لی ہیں۔ اسطرح یہ ہمارے لیے خوشی کا لمحہ تھا۔اور ہم نے ان تمام بچوں کے اعزاز میں ایک چھوٹی کیک پارٹی کا انعقاد کیا۔ان تصاویر میں آپ ہمارے بچوں کے چہروں پر خوشی کے لمحے دیکھ سکتے ہیں۔ میری دعا ہے کہ ہر بچہ زندگی میں کامیاب ہو۔ آمیں