Peace be upon you friends how are you I hope you are all well and I pray that you will be happy wherever you live
Friends, I woke up at 5:30 in the morning today.after getting up,i washed my hands and face.after washing my hands and face, i had breakfast.after breakfast, i applied toothpaste.today I went to Mianwali Bakery shop.i started getting ready. When I was ready, i took out the motorbike and then got on the motorbike.about twenty minutes later i reached Mianwali.when i reached Mianwali i went to the bakery shop.i bought bread's from the bakery shop. After that i came out of the bakery shop.after that I bought some other goods.then i went out for home on the way i also ate ice cream because it was very hot.after eating ice cream i left for home.when I reached home i washed my hands and face.after washing my hands and face i ate lunch.
I fell asleep after eating.when i woke up it was three o'clock.i got up and drank water.after a while i take a cup of tea.then I went to the shop.i took meat.after taking the meat, i came back.when i came back, i wrote a diary.i hope you liked the diary. May God bless you all.Ameen.
Good Bye
السلام علیکم دوستو کیسے ہو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے میری دعا ہے کہ آپ جہاں بھی رہیں خوش رہیں آباد رہیں
دوستو آج میں صبح ساڑھے پانچ بجے اٹھا۔اٹھنے کے بعد میں نے ہاتھ منہ دھویا۔ہاتھ منہ دھونے کے بعد میں نے ناشتہ کیا۔ناشتہ کرنے کے بعد میں نے ٹوتھ پیسٹ کیا۔آج میں نے میانوالی بیکری کی دوکان پہ جانا تھا۔میں تیار ہونے لگ گیا۔تیار ہو کر میں نے موٹر سائیکل نکالا پھر موٹر سائیکل پہ سوار ہو گیا۔تقریباً بیس منٹ بعد میں میانوالی پہنچ گیا۔ میانوالی پہنچ کر میں بیکری کی دوکان میں چلا گیا۔میں نے بیکری کی دوکان سے ڈبل روٹیاں خریدیں۔اس کے بعد میں بیکری کی دوکان سے باہر نکل آیا۔اس کے بعد میں نے کچھ اور سامان خریدا۔پھر میں گھر کے لئے نکل پڑا۔راستے پر میں نے آئس کریم بھی کھائی کیونکہ گرمی بہت بڑھ چکی تھی۔آئس کریم کھانے کے بعد میں گھر کے لیے نکل پڑا۔گھر پہنچ کر میں نے ہاتھ منہ دھویا۔ہاتھ منہ دھونے کے بعد میں نے کھانا کھایا۔
کھانا کھانے کے بعد میں سو گیا۔جب اٹھا تو تین بج رہے تھے۔اٹھ کر میں نے پانی پیا پھر تھوڑی دیر کے بعد میں نے ایک کپ چائے کا پیا۔پھر میں دوکان پہ چلا گیا۔میں نے گوشت لیا۔گوشت لینے کے بعد میں واپس آ گیا۔واپس آ کر میں نے ڈائیری لکھی امید ہے آپ کو ڈائیری پسند آئی ہوگی۔اللہ پاک آپ سب کو خوش رکھے آمین