Hello my dear friends, I hope all my friends are well. Today I will tell you how weddings take place in our area. Preparations for weddings in our area start a long time ago. I keep busy. First he paints the house to beautify his house and fixes the breakdowns in the house. Then when the wedding days are short, the groom has to do the function. He meets his friends about it and gives the drummer the lighting one, the video filmmaker and the cook some money as a statement and tells them that the date is the wedding night. There was henna and a musical program was arranged. This wedding was for my cousin. I will tell you about it.
السلام علیکم میرے پیارے دوستوں میں امید کرتا ہوں میرے تمام دوست خیریت سے ہوں آج میں آپ کو بتاؤں گا کہ ہمارے علاقے میں شادیاں کیسے ہوتی ہیں ہمارے علاقے میں شادیوں کی تیاری کافی دن پہلے شروع ہوجاتی ہے جس کی شادی ہوتی ہے وہ اپنے کام کاج میں مصروف رہتا ہے سب سے پہلے وہ اپنے گھر کو خوبصورت بنانے کے لئے گھر میں پینٹ کرواتا ہے اور گھر میں جو ٹوٹ پھوٹ ہوتی ہے اس کو ٹھیک کرواتا ہے اس کے بعد شادی کے دن جب کم رہ جاتے ہیں تو دولہا جو فنکشن کرنے ہوتے ہیں اس کے بارے میں اپنے دوستوں سے ملتا ہے اور ڈھول والے کو لائٹنگ والے کو ویڈیو فلم والے کو اور کھانا پکانے والے کو کچھ پیسے بیانے کے طور پر دے دیتا ہے اور ان کو تاریخ بتا دیتا ہے کہ اس تاریخ کو شادی ہے رات کو مہندی تھی اور میوزیکل پروگرام کا اہتمام کیا گیا تھا یہ شادی میرے کزن کی تھی اس کے بارے میں میں آپ کو بتاؤں گاWhen henna starts, the first thing that comes to mind is that the friends dance to the beat of the drum and cheer loudly and some friends even do mischief, throw foam on top of each other and when the drum is playing and the boys do different things. I am also dancing. Some boys are giving money over their heads
مہندی جب شروع ہوتی ہے تو سب سے پہلے دل ہے کہ دوست ڈھول کی تھاپ پر ناچتے ہیں اور خوب ہلہ گلہ کرتے ہیں اور کچھ دوست شرارتیں بھی کرتے ہیں ایک دوسرے کے اوپر جھاگ پھینکتے ہیں اور جب ڈھول بجا رہا ہوتا ہے اور لڑکے مختلف انداز میں ڈانس بھی کر رہے ہوتے ہیں کچھ لڑکے دو لے کے سر کے اوپر پیسے دے رہے ہو
When marriage takes place in our first the groom starts preparing The groom also makes his preparations by visiting the beauty salon over there your Along with getting the hair cut, he also gets his facial done. And the vi also pays some money to the fWhen the mehndi starts the video guy