Feeding is the best Islam

**Feeding is the best Islam٭٭
Narrated Abdullah Bin Amr: A man asked prophet Sallal Laho Alaihi Wa Aalihi Wa Sallam? What sort of deeds (Or what qualities) of islam are best? The prophet replied. To feed (the poor) and greet.Those whom you know and those whom you do not know.
کھانا کھلانا بہترین اسلام ہے
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا؟ اسلام کے کون سے اعمال (یا کون سی خوبیاں) بہترین ہیں؟ نبیﷺ نے جواب دیا۔ (غریبوں کو) کھانا کھلانا اور سلام کرنا، جن کو تم جانتے ہو اور جنہیں تم نہیں جانتے۔

H2
H3
H4
3 columns
2 columns
1 column
Join the conversation now