Learn About Actifit, Part 4 | جانیے Actifit کے بارے میں، حصہ 4 Eng - اردو

Greetings!

If you are on Hive! But you don't know about Actifit. Learn more about Actifit here, What is Actifit? A few days ago I wrote a whole post on the introduction of Actifit. Whereas after that I started describing its various features and this is the second part of it.

If you haven't read the first part, go read Part 1 here, Prat 2 Here & Part 3 Here I will be pleased if you help me spread the word to newbies.


اسلام علیکم!

اگر آپ Hive پر ہیں! لیکن آپ Actifit کے بارے میں نہیں جانتے۔ ایکٹیفٹ کے بارے میں یہاں مزید جانیں، ایکٹیفٹ کیا ہے؟ کچھ دن پہلے میں نے تعارف پر ایک پوری پوسٹ لکھی تھی۔ Actifit کے. جبکہ اس کے بعد میں نے اس کی مختلف خصوصیات کو بیان کرنا شروع کیا اور یہ اس کا تیسرا حصہ ہے۔

اگر آپ نے پہلا حصہ نہیں پڑھا ہے تو حصہ 1 یہاں پڑھیں، حصہ 2 یہاں اور حصہ 3 یہاں، مجھے خوشی ہوگی اگر آپ نئے لوگوں تک یہ بات پھیلانے میں میری مدد کریں۔

Let's Head towards main Topic.

چلیں اصل عنوان کی طرف چلتے ہیں۔

What I am going to write about in today's topic is neither very specific nor general. Today's post will be quite short as I will only talk about one feature.

Actually from here you can estimate your steps, how many steps you walk or run from when to where.

Here you can view your steps on an hourly or daily basis via a graph, as seen in the image above. I think it is not that difficult to understand. Yes, but! Tomorrow's post will be a bit difficult to understand but I will try to write it in simple words.

That's all for today, see you in tomorrow's post.


آج کے اس ٹاپک میں میں جس چیز کے بارے میں لکھنے جا رہا ہوں وہ نہ تو زیادہ خاص اور نہ ہی عام ہے۔ آج کی یہ پوسٹ کافی مختصر ہوگی کیونکہ اس میں صرف ایک فیچر کے بارے میں بات کروں گا۔

دراصل یہاں سے آپ اپنے قدموں کا اندازہ لگا سکتے ہیں یعنی کب سے کب تک آپ کتنے قدم چلے یا دوڑے۔

یہاں پر آپ فی گھنٹہ کے حساب سے یا روزانہ کی بنیاد پر اپنے قدموں کو بذریعہ گراف دیکھ سکتے ہیں، جیسا کہ اوپر والی تصویر میں نظر آ رہا ہے۔ میرے خیال میں اس کو سمجھنا اتنا مشکل نہیں ہے۔ ہاں مگر! جو کل والی پوسٹ ہوگی وہ سمجھنے کے لیے تھوڑی مشکل ہوگی مگر میں کوشش کروں گا کہ اسے آسان الفاظ میں لکھ سکوں۔

آج کے لیے بس اتنا ہی ملتے ہیں کل والی پوسٹ میں۔




New on Hive?

If you're new on Hive and want to know about the features of Ecency, click on the button below

اگر آپ Hive پر نئے ہیں اور Ecency کے فیچرز کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں، نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کریں۔

Learn About Ecency

NOTE

English isn't my First even Second Language, sometimes I use Google Translator.
انگلش میری پہلی نا ہی دوسری زبان ہے، کبھی کبھار میں گوگل ٹرانسلیٹر کا استعمال کرتا ہوں۔

All words and photos are mine, apart from those which have Source link.
تمام الفاظ اور تصاویر میری ہیں، ان کے علاوہ جن کے سورس کا لنک ہے۔

Don't hesitate to give an Upvote and leave your comment under the post, it'll encourage me.
پوسٹ پر اَپ ووٹ اور اپنا کمنٹ کرنے میں نہ ہچکچائیں ، یہ مجھے حوصلہ دے گا۔

Thank you very much for reading and spending your Time.
پڑھنے اور اپنا وقت گزارنے کے لیے آپ کا بہت شکریہ۔

About Author

Image Created With Canva

H2
H3
H4
3 columns
2 columns
1 column
Join the conversation now