RE: RE: Ecency waves Apr 16
You are viewing a single comment's thread from:

RE: Ecency waves Apr 16

Words
92
Reading
1 min
Listen
Play
5M

وہ آپ کو بتانا تھا لفظ ڈائپر ہوتا ہے پیمپر نہیں پیمپر تو کمپنی کا نام ہے۔۔
ڈالڈا گھی نہیں ہوتا بناسپتی گھی ہوتا ہے ڈالڈا تو گھی بنانے والی کمپنی کا نام ہے۔۔۔
سنڈے کا دن نہیں ہوتا لفظ سنڈے ہوتا ہے سنڈے میں جو ڈے ہے وہ دن کی ہی انگریزی ہے۔۔۔
فیسز نہیں ہوتا لفظ فیس ہوتا ہے یا فی ہوتا ہے فیس/فی Singular ہو یا Plural فیس/فی ہی رہے گی😂

اور بھی بہت کچھ ہے لیکن ابھی کے لیے اتنا ہی ذہن نشین کر لیں😜😜😜😜

Image

@erey: وہ آپ کو بتانا | Ecency