After the rain, some image highlights of turbat city .
بارش کے بعد تربت سٹی کے کچھ تصویری جھلکیاں بلند ُ بالاے دعوے کرنے والے کمشنری روڑ اھیرپورٹ روڑ کے ساتھ ساتھ سٹی کے اندر بھی بارش کے بعد چکر لگایا کریں تاکہ پتہ چلے سٹی پرو جیکٹ میں کس طرح کے ترقیاتی کام ھوہے ہیں ۔