Hello friends, I hope you are well and busy with your work. I got up at 6 in the morning and went to the mosque for prayers. I prayed there and recited the Holy Quran.
السلام علیکم دوستو امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے اور اپنے کاموں میں لگے ہوئے ہو گی میں صبح 6 بجے اٹھ کر مسجد میں نماز کے لیے گیا وہاں پر نماز ادا کی اور قرآن پاک کی تلاوت کی
After reciting the Qur'an, I routinely go for a walk. When I went out for a walk, the sun was rising and it was a beautiful scene. I took this picture from there.
قرآن پاک کی تلاوت کرنے کے بعد میں روٹین کے مطابق واک کے لئے جاتا ہوں جب واک کے لیے نکلا تو سورج نکل رہا تھا اور بہت خوبصورت منظر تھا میں نے وہاں سے یہ تصویر لی
The sky was overcast, the wind was cold, and the weather was bad
آسمان پر بادل چھائے ہوئے تھے ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی اور موسم بہت خشگوار تھاہر طرف سے پرندوں کے بولنے کی آوازیں آ رہی تھی جو کہ بہت خوبصورت بولیاں تھیں
The sounds of birds were coming from all sides which were very beautiful dialects
The shepherds were taking their sheep and goats to the pastures. It was a beautiful sight to graze them. My heart was very happy. Seeing these scenes, life was flowing.
چرواہے اپنی بھیڑ بکریاں لے کر چراگاہوں کی طرف نکلے ہوئے تھے ان کو چرانے کے لئے بہت خوبصورت منظر تھا میرا دل بہت خوش تھا ان مناظر کو دیکھ کر زندگی رواں دواں تھی
The life of these shepherds is also very difficult. They graze their cattle while stumbling in exile
ان چرواہوں کی زندگی بھی بہت مشکل ہوتی ہے یہ دربدر کی ٹھوکریں کھاتے ہوئے اپنے مال مویشیوں کو چرواتے ہیں
Because their income depends on their sheep and goats, they sell them and run their household system. They don't have any income. They run their household system with their milk whenever they face any problem. To meet this challenge, they sell a goat for a living
کیونکہ ان کی آمدن کا انحصار انہیں بھیڑ بکریوں پر ہوتا ہے یہ انہی کو بیچ کر اپنے گھر کا نظام چلاتے ہیں انکی اور آمدن تو ہوتی نہیں یہ انہیں کے دودھ سے اپنے گھر کا نظام چلاتے ہیں جب بھی ان کو کوئ مشکل کا سامنا ہو تو اس چیلنج سے نمٹنے کے لیے ایک بکری بیچ کر گزارا کرتے ہیں
Raising goats is a very blessed work because our Holy Prophet (PBUH) himself raised goats and as Muslims we should raise goats in the house. This is a useful animal.
بکری پالنا بہت برکت والا کام ہے کیونکہ ہمارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے خود بکریاں پالیں ہوئی تھی اور مسلمان ہونے کے ناتے ہمیں بکری گھر میں پالنی چاہیے یہ مفید جانور ہے
I am hopeful from all of you friends that you will like my post. Please express your opinion and take care of yourself and also your children. Thank you Allah Hafiz
میں آپ تمام دوستوں سے پر امید ہوں کہ آپ کو میری پوسٹ اچھی لگی ہو گی اپنی راۓ کا اظہار ضرور کریں اور اپنا خیال رکھیں اور اپنے بچوں کا بھی شکریہ
اللہ حافظ