اگر انسانی رویوں میں الجھو گے تو زندگی الجھن میں گزرے گی. بس اپنا ذاتی رویہ سلجھاۓ رکھو، الجھنیں اور مسائل دور ہوتے جائیں گے.