Words
44
Reading
1 min
Listen
Play
1y
بہت زبردست ۔ہماری پیاری بیٹی انجوائے کررہی ۔زبردست اللہ لمبی عمر اور ہمیشہ کامیاب کامران کرے ۔ بہت پیاری ویڈیو بنائی ہے۔ میرے منہ میں تو پانی آ گیا ۔برگر شوارما کا سن کر ۔🌼اللہ آپکو اور آپکی فیملی ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے ۔آمین
RE: My Doll is Enjoying Fast Food