سیرام انسٹی ٹیوٹ میں آتشزدگی ، 5 افراد ہلاک

ul01(14)
Published in
#india
Words
52
Reading
1 min
Listen
Play
6y

image.png

بھارت کے شہر پونے میں سیرم انسٹی ٹیوٹ میں ویکسین فیکٹری میں لگنے والی آگ میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔ جمعرات کی سہ پہر سیرم انسٹی ٹیوٹ کے ٹرمینل نمبر 1 کے گیٹ سے متصل عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ یہ خبر بھارتی میڈیا این ڈی ٹی وی نے دی ہے۔

سیرام انسٹی ٹیوٹ میں آتشزدگی ، 5 افراد ہلاک | Ecency