ردن میں تائیکوانڈو چیمپین شپ میں شرکت کے بعد پاکستانی ٹیم کی وطن واپسی۔۔۔کراچی ایئرپورٹ پر کھلاڑیوں کااستقبال۔۔۔ایونٹ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے مجموعی طورپر 2 سلوراور6 برونزمیڈلزجیتے۔۔۔۔