نئے موسم کے خوبصورت رنگ والے نئے پھول

Words
51
Reading
1 min
Listen
Play
7y

primula-2350993_1920.jpg

پھولوں کی ٹہنیاں لمبی ہے اور ان پھولوں کے جو پودے ہیں ان کے پتے بھی لمبے ہیں پھول چھوٹے ہیں لیکن خوبصورت رنگ ہے اس لیے بہت اچھے لگ رہے ہیں اور یہ بھی کہ موسم تبدیل ہوچکا ہے تو نئے موسم کے پھول آرہے ہیں

Source by:internet free images

نئے موسم کے خوبصورت رنگ والے نئے پھول | Ecency