اور بہت ہی خوبصورت نظارہ ہے یہ غروب آفتاب کا
دو ناریل کے درخت ہیں جن کے درمیان سے سورج ڈوبتا ہوا
نظر آرہا ہے آسمان پر بادل بھی نظر آرہے ہیں
غروب آفتاب کے اور طلوع آفتاب کے اگر آسمان پر ہوں تو یہ نظارہ اور زیادہ خوبصورت لگتا ھے
Source by:internet free images