This content was muted by ecoTrain moderators for not following community guidelines.
RE: RE: The mountains and valleys are covered with snow and snow has started falling in many of our areas.
You are viewing a single comment's thread from:

RE: The mountains and valleys are covered with snow and snow has started falling in many of our areas.

Words
142
Reading
1 min
Listen
Play
5y

تصویریں دیکھنے کے لئے میری اگلی پوسٹ کو چیک کریں جو آنے والی ہیں اور رہی بات یہاں کے لوگوں کی یہاں کے لوگ بہت کم نہاتے ہیں کیوں کہ نہانے کے لیے ان کو برف کو گرم کر کے پانی بنا کر نہانا پڑتا ہے اس لیے وہاں کے لوگ ہفتے میں ایک دفعہ ہی بڑی مشکل سے نہاتے ہیں وہاں کی لکڑیاں بھی سردی کی وجہ سے گیلی ہو چکی ہوتی ہیں آگ نہیں پکڑتی اور گیس بھی نالیوں میں جم جاتی ہے آگ کا نظام بہت کم ہونے کی وجہ سے یہاں کے لوگ بہت کم نہایا کرتے ہیں میری تمام پوسٹیں سیر و تفریح کے متعلق ہی ہو گیا میری پوسٹ کو کو چیک کرتے رہا کریں میں آپ کا مشکور ہوں کہ آپ نے مجھے مشورہ دیا میں آپ کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں

@shabbirsaleem: تصویریں دیکھنے | Ecency