(حویلیاں شہر ) کی 3 سالہ معصوم بچی فریال کو زیادتی کے بعد ٹھنڈ میں پھینک دیا اور بچی فوت ہوگئی😢😢 ۔۔افسوس ہے اگر زینب کے قاتل کو سرعام چوک پر لٹکایا جاتا تو آج یہ دن دیکھنےکو نہ ملتا۔
ہماری اعلی حکام سے درخواست ہے بچی کے قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائے۔۔
#JusticeForFaryal
Bid Bot
2X RETURN OF INVESTMENT + 30 FREE RESTEEMS!
Send 0.4 SBD or Steem to subscribe.
You will receive MIN $0.80 through daily $0.02 upvotes on your posts. This plan also includes 30 resteems of your next posts.
Steem Blockchain Based Dice Game
