Religion post

ramzan786(6)
Published in
#life
Words
53
Reading
1 min
Listen
Play
8y

میں الله سےاپنےلئے اورآپکےلیے دعا گو هوں-
جو مشرق سے مغرب کا مالک-
جو ارض و سما کا خالق-
جو بخشنا چاہےتو
سو سال کےگناہ ایک پل میں معاف کردیتا هے،
پلٹ کریہ بھی نہیں پوچھتا دوبارہ تو نہیں کروگے.!
وہ الله مجھےآپکو صحت اور کامل
ایمان والی زندگی عطافرماۓ (آمین)
صبح بخیر

Religion post | Ecency