Photo Time [ فوٹو ٹائم ] Android Apps

Words
143
Reading
1 min
Listen
Play
7y

20190501_105103.gif


فوٹو ٹائم

( پروفیشنل گرافرز کے لیے )
D69FE04E1.png

دوستوں آج جو اپلیکشن میں آپ لوگوں کے ساتھ شیر کرھا ہوں یہ ایپ بہت ہی کمال کا ایپ ھے بلکے میں یہ کہوگا یہ ایپ پروفیشنل فوٹوز گرفرز اور ویڈیوز شوٹرز کے لیے ایک بہت ہی اچھی ایپ ھے۔

اس ایپ کا کام یہ ھے جہاں آپ فوٹو یا ویڈیو گرافی کرتے ہیں وہاں کے ماحول کے مطابق موسم کے ساتھ آپ کو وقت تعین کرتاھے کہ کس وقت آپ کے لیے فوٹو اور ویڈیو گرافی موضوع ھے۔

اس ایپ سے آپکو پتہ چل سکتا ھے کس وقت آپکو نکلنا چاہیے کیونکہ راستے میں بارش بھی ہوسکتی ھے اور بھی اس ایپ میں بہت کچھ ہیں جو آپکو ایپ استمال کرنے کے بعد ہی پتہ چلے گا۔


جھلکیاں

20190501_095635.gif


b6adf5e19c0f0d951b385172f7bb1e20a81886be.png

یہاں سے ڈاون لوڈ کریں

https://play.google.com/store/apps/details?id=pl.guteklabs.phototime
b6adf5e19c0f0d951b385172f7bb1e20a81886be.png

pl.guteklabs.phototime-featured.jpg
source link


20190329_222450_0001.png

This post is @JasimAwf original creation

Line-gif(2).gif

Photo Time [ فوٹو ٹائم ] Android Apps | Ecency