My name is mohammad amjad my father's name is mohammad zaman my father is a laborer my father is a very kind hearted person my father likes to help the poor very much i have four older brothers i am younger than four brothers i am fifteen years old I study at Government High School Delhi I study in 8th class I love reading
میرا نام محمد امجد ہے میرے والد کا نام محمد زمان ہے میرے ابو مزوری کرتے ہیں میرے ابو بہت نیک دل انساں ہیں میرے ابو کو غریبوں کی مدد کرنا بہت اچھا لگتا ہے میرے چار بڑھے بھاٸی ہیں میں چاروں بھاٸیوں سے چھوٹا ہوں میری عمر پندرہ سال ہے میں گورنمٹ ہاٸی سکول دلیوالی میں پڑھتا ہوں میں آٹھویں کلاس میں پڑھتا ہوں مجھے پڑھنے کا بہت شوق ہے
My country's name is Pakistan and my province's name is Punjab province. I live in a beautiful village of Mianwali, a city in Punjab. My village is very beautiful and green.
میرے ملک کا نام پاکستان ہے اور میرے صوبے کا نام صوبہ پنجاب ہے میں پنجاب کے ایک شہر میانوالی کے ایک خوبصورت گاٶں دلیوالی میں رہتا ہوں میرا گاٶں بہت خوبصورت اور سرسبز ہے مجھے اپنا گاٶں بہت پسند ہے اور میری پیداٸش دلیوالی میں ہوٸی ہے
His name is Asif. He is a very good friend of mine. I spend most of my time with him. My friend also reads. We both study in the same class. We both study in 8th class. My friend is very fond of playing cricket. So he plays cricket every day. My friend is a very good cricketer. I like my friend very much
اس کا نام آصف ہے یہ میرا بہت اچھا دوست ہے میں اپنا زیادہ وقت اس کے ساتھ گزارتا ہوں میرا دوست پڑھتا بھی ہے ہم دونوں ایک ہی کلاس میں پڑھتے ہیں ہم دونوں آٹھویں کلاس میں پڑھتے ہیں میرے دوست کو کرکٹ کھیلنے کا بہت شوق ہے اس لیے یہ روزانہ کرکٹ کھیلتا ہے میرا دوست کرکٹ کا بہت اچھا کھلاڑی ہے مجھے اپنا دوست بہت پسند ہے