RE: RE: Snaps Container // 8/19/2026, 2:12:00 PM
You are viewing a single comment's thread from:

RE: Snaps Container // 8/19/2026, 2:12:00 PM

Words
76
Reading
1 min
Listen
Play
2M

There was a time when I used to write poetry, and I still do, but very little.

نظم چھیڑے مجھے کافی دیر ہو گئی
تھی جو لہر الفاظ کی کہی کھو گئی

ارے کمبخت عورت کیا کہا پھر بول
کیسے بلاؤں واپس خود ہی تو گئی

امید نہ رکھو کہ روکوں گا میں
جائے بھاڑ میں جائے اب جو گئی

نیند ہے میری کہ یہ مجھ کو ہی
کر کے بیزار ، اور خود سو گئی

@nabbas0786: There was a time | Ecency