گوجرخان کے نذدیک ٹریفک حادثہ

merajdin(61)
Published in
#news
Words
89
Reading
1 min
Listen
Play
9y


گوجر خان کے نذدیک ایک ٹریفک حادثہ ہواجس میں ۰۷ سالہ بزرگ جانبحق ہو گیا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر مقدمہ درج کر لیا۰۷ سالہ بزرگ روڈ کراس کر رہا تھاجس کے نتیجے میں یہ حادثہ پیش آیا۔ روڈ کراس کرنے کے دوران ایک تیز رفتا ر گاڑی کی ٹکر سے بزرگ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان بحق ہو گیا۔ پولیس نے کارکے ڈرائیور کو گرفتار کرلیااورتفتیش شروع کر دی اور سا تھ ہی اس کی گاڑی بھی قبضے میں لے کر عمل درامد شروع کردیا۔

گوجرخان کے نذدیک ٹریفک حادثہ | Ecency