Words
48
Reading
1 min
Listen
Play
6M
ہر درد کو لفظوں میں سنبھالا نہیں جاتا
ہر زخم زمانے کو دکھایا نہیں جاتا
چپ رہ کے بھی ہو جاتی ہے اظہارِ محبت
ہر بات کو لب پر تو سجایا نہیں جاتا
کچھ لوگ مقدر میں ہی ہوتے ہیں ادھورے
ہر چاہنے والے کو پایا نہیں جاتا
RE: LeoThread 2026-04-25 14-11