Author of this content has low reputation.
Words
67
Reading
1 min
Listen
Play
5y
** وعلیکم السلام **
آپ نے اچھا آرٹیکل لکھا ھے۔ مجھے بھی ٹریڈنگ کا شوق ھے اور میں نے ابھی تھوڑی سی کریپٹو بھی خریدی ھوئ ھے۔ اگر کوئ اچھی ایکسج ھے ٹریڈنگ کے لئے تو کبھی اسکے بارے میں بھی کوئ آرٹیکل لکھ دیں۔
ممجھے جو کرنسی پسند ھے اس کا نام
XRP
ھے اور ابھی اس کا ریٹ بھی اوپر جا رھا ھے۔ یہ دیکھیں تصویر۔
RE: ADA(CARDANO)/USDT Charting series