مریم نوازکا عوام سے لیا گیا وعدہ اورنعرے:
◄اپنے ووٹ کی عزت حرمت کیلئے نوازشریف کا ساتھ دوگے
◄2018 میں جس کے کندھے پرنوازشریف کا ہاتھ ہوگا اسکا ساتھ دوگے
◄ترقی کا ساتھ دوگے
◄ووٹ کی عزت کرواو گے
◄ووٹ کو عوام کوعزت دو
◄عوام کے ووٹ کی پرچی کوعزت دو
#GujratRoarsWithNawaz https://t.co/gX4yVJ93l6