aile waisel

Words
54
Reading
1 min
Listen
Play
9y

‏"ایلی ویزل" نے نوبل انعام وصول کرتے ہوئے تاریخی انداز میں کہا کہ:

"ہمیں ہمیشہ جانبداری کا مظاہرہ کرنا چاہئیے کیونکہ ہماری غیر جانبداری مظلوموں کا کچھ بھی بھلا نہیں کرتی بلکہ ظالم اس کا ناجائز فائدہ اٹھاتا ہے اور ہماری خاموشی مظلوم کی ہمت بندھانے کی بجائے جلاد کو حوصلہ بخشتی ہے"

images (6).jpeg

aile waisel | Ecency