Today I have taken some photographs of sunset while standing in the volleyball ground of my village. It was a beautiful sight to see the sun set. I love sunset photography so much I do sunset photography every day. As the sun sets we learn a great lesson that every day the life of a person is getting shorter with the setting of the sun
سورج غروب کی چند فوٹوگرافی آج میں نے بنائی ہیں اپنے گاؤں کے والی بال کے گراؤنڈ میں کھڑے ہوکر ۔ بہت خوبصورت نظارہ تھا سورج غروب ہونے کا ۔ مجھے سورج غروب ہونے کی فوٹوگرافی کا بہت زیادہ شوق ہے میں ہر روز سورج غروب ہونے کی فوٹوگرافی بناتا ہوں ۔ سورج غروب ہونے سے ہمیں بہت بڑا سبق ملتا ہے کہ ہر روز سورج غروب ہونے سے انسان کی زندگی کم ہوتی جا رہی ہے