رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص روزانہ پچاس مرتبہ سورہ اخلاص پڑھے قیامت کے دن اس کو اس کی قبر سے یہ آواز دے کر اٹھایا جائے گا ائے اللہ کی مدح کرنے والے اٹھ اور جنت میں چلا جا ۔
المعجم الصغیر ۔ حدیث 1134