This post is from a low-reputation account and contains an unverified outbound link. Be cautious before clicking external links.
RE: RE: Wave Maal Jammu And Kashmir
You are viewing a single comment's thread from:

RE: Wave Maal Jammu And Kashmir

glimpsytips(2)
Published in
OCD
Words
262
Reading
2 min
Listen
Play
5y

بسم اللہ الرحمن الرحیم

🇦 🇱 🇱 🇦 🇭= 𝚃𝙷𝙴 C͎R͎E͎A͎T͎O͎R͎
Wʜᴏ ɪs ᴍᴏsᴛ ɢʀᴀᴄɪᴏᴜs ᴀɴᴅ ᴍᴇʀᴄɪғᴜʟ.


اسلام علیکم

Mᴀʏ THY ʙᴇ S͜͡P͜͡R͜͡I͜͡N͜͡K͜͡L͜͡E͜͡D͜͡ ʙʏ 🅗︎🅘︎🅢︎ ʙʟᴇssɪɴɢs ᴀɴᴅ ᴘᴇᴀᴄᴇ.
HELLO MY LOVELY BUZZY 🐝 BEE🐝

ماشاءاللّٰه‎
آپ کی پوسٹ بہت اچھی ھے۔ اور شاپنگ مال بھی پیارا ھے۔ یہ تھوڑا سا
!LUV
آپکے پیارے دوست کے لئے۔ پیزا بھی دیکھنے میں اچھا لگ رھا تھا۔ لیکن پتہ نہیں کیوں مجھے لگ رھا ھے کہ پیزا کھانے کے بعد آپ کی بھوک ختم ھو گئ ھو گی۔
!LOLZ

خیر مذاح اپنی جگہ۔ بھایا میں تو اب بوڑھا ھو گیا ھوں مجھے ایک ہفتہ سے بہت ٹھنڈ لگ رھی ھے۔ چار دن سے کمر کے پٹھے پر بھی سردی لگی ھوئ ھے۔ دو دن پہلے تو میری کمر ھی مڑ گئ تھی اور سیدھا کھڑا نہیں ھوا جا رھا تھا۔ اب اللہ کا شکر ھے کہ کمر درد کافی کم ھوئ ھے۔ مسلسل چار دن آرام کیا ھے اور کمر کو سردی لگنے سے بچانے کی کوشش کی ھے۔

بس بھایا یہ زندگی بہت تیزی سے گزر جاتی ھے۔ اور ھم لوگ دنیاداری میں ھی ساری عمر ضائع کر دیتے ھیں۔

( if you change your mind you can undelegate at any time using 0 as delegation amount )

Take Care
🇦 🇱 🇱 🇦 🇭 -🇭 🇦 🇫 🇮 🇿 
🅼︎🅰︎🆈︎ 🅶︎🅾︎🅳︎ 🅿︎🆁︎🅾︎🆃︎🅴︎🅲︎🆃︎ 🆈︎🅾︎🆄︎.