RE: RE: My Actifit Report Card: January 14 2022
You are viewing a single comment's thread from:

RE: My Actifit Report Card: January 14 2022

Words
204
Reading
1 min
Listen
Play
5y

بسم اللہ الرحمن الرحیم

🇦 🇱 🇱 🇦 🇭= 𝚃𝙷𝙴 C͎R͎E͎A͎T͎O͎R͎
Wʜᴏ ɪs ᴍᴏsᴛ ɢʀᴀᴄɪᴏᴜs ᴀɴᴅ ᴍᴇʀᴄɪғᴜʟ.


اسلام علیکم

Mᴀʏ THY ʙᴇ S͜͡P͜͡R͜͡I͜͡N͜͡K͜͡L͜͡E͜͡D͜͡ ʙʏ 🅗︎🅘︎🅢︎ ʙʟᴇssɪɴɢs ᴀɴᴅ ᴘᴇᴀᴄᴇ.
HELLO MY LOVELY BUZZY 🐝 BEE🐝

السلام علیکم

بھایا اللہ آپ کو لاتعداد نعمتیں اور پیسے عطا کرے۔ بھایا ان بوٹوں کے اندر کی سائیڈ کی بھی تصویر شئیر کرتے۔ میرا خیال ھے کہ ان کے اندر بھی کوئ گرم کپڑا یا چیز لگی ھو گی تاکہ پیروں کو گرم رکھیں۔

بھایا آپکے جوتے ان میں سے کون سے تھے یہ تو آپ نے بتایا ھی نہیں۔ بھایا میں اپنی کوئ تازہ تصویر شئیر نہیں کر سکتا آج کل صحت بہت خستہ ھے۔ بس بھایا اس خواہش کے ساتھ زندگی گزار رھا ھوں کہ کسی طرح اپنے بچوں کا مستقبل محفوظ کر دوں۔ اور مسلمانوں کو کسی طرح ایک کر سکوں۔

بھایا کوئ اپنی زندگی کے بارے میں شئیر کرو کے کتنے بہن بھائ ھو اپنے گھر کے باہر سے ایسی تصویر شئیر کرو کہ پورا گھر نظر آ سکے۔ اگر ھو سکے تو گھر کے اندر کی تصویریں بھی شئیر کرو۔

اوکے بھایا اللہ حافظ۔

Take Care
🇦 🇱 🇱 🇦 🇭 -🇭 🇦 🇫 🇮 🇿 
🅼︎🅰︎🆈︎ 🅶︎🅾︎🅳︎ 🅿︎🆁︎🅾︎🆃︎🅴︎🅲︎🆃︎ 🆈︎🅾︎🆄︎.

@glimpsytips: بسم اللہ الرحمن | Ecency