السلام علیکم
جناب آپ تو دھماکے کر رھے ھیں بہت سارا
!LUV
آپکے اتنے پیارے کام کو دینے کو دل چاہتا ھے لیکن کیا کروں جانم دوری بہت ھے۔
!LOLZ
خیر جناب مذاح کے علاوہ آپ کی پوسٹ کا یہ سٹائیل اچھا لگا۔ اور بھایا پتہ نہیں کیوں میرا دل کہتا ھے کہ چند دنوں میں آپ مجھے وہ سارے کام کرنے کے نئے طریقے بتائیں گے جو میرے لئے بہت فائدہ مند ھوں گے۔
بھایا مان لیا کرو پہلے آپ نے مجھے دوست سمجھا۔ کیوں کہ میں نے پریشانی میں آپ کا ساتھ دیا۔ یاد ھے نہ کہ سیانے کہتے ھیں۔
دوست وہ جو مشکل میں ساتھ ھو
لہذا پہلے میں آپکا دوست ھوں پھر کوئ مستحق شُس تحق ھوں۔ جب میں آپ کو دوست سمجھ رھا ھوں تو برائے مہربانی آپ بھی مجھے اپنا دوست سمجھیں۔
ابھی بہتر یہ ھے کہ ھم آپس میں حساب کلئیر کر لیں۔ دیکھیں میرے حالات کا تو آپ کو معلوم ھو ھی چکا ھے۔ زندگی میرے لئے بے شک بہت مشکل ھے لیکن
الحمداللّٰه
آپ جیسے بھائ مشکل میں ساتھ رھیں تو مشکلات کا بھی لطف رھتا ھے اور اللہ کی ناشکری کرنے سے بھی بچ جاتا ھوں۔ آپ تو جانتے ھی ھیں کہ کتنے زیادہ لوگ ھم لوگوں سے بھی زیادہ مشکلات میں ھیں۔
لہذا ابھی آپ یہ سمجھیں کہ میں آپ کے پاس اپنی امانت رکھوائوں گا۔ تاکہ اگر مجھے مستقبل میں کچھ مسئلہ ھو تو آپ میری امانت میں تھوڑے اپنے پاس سے ملا کر زیادہ مدد کر دینا۔ میں
انشاءاللّٰه
جلد وہ بھی لوٹا دوں گا آپ کے پاس واپس بطور امانت 😜
😋😋 دیکھی میری ذھانت😒😒😒😒
اور اس طرح ھم آپس میں مل کر چلتے رھیں گے۔
RE: Fish curry | My first ever experience in | Cheff