RE: RE: My Actifit Report Card: January 11 2022
You are viewing a single comment's thread from:

RE: My Actifit Report Card: January 11 2022

Words
297
Reading
2 min
Listen
Play
5y

بسم اللہ الرحمن الرحیم

🇦 🇱 🇱 🇦 🇭= 𝚃𝙷𝙴 C͎R͎E͎A͎T͎O͎R͎
Wʜᴏ ɪs ᴍᴏsᴛ ɢʀᴀᴄɪᴏᴜs ᴀɴᴅ ᴍᴇʀᴄɪғᴜʟ.


اسلام علیکم

Mᴀʏ THY ʙᴇ S͜͡P͜͡R͜͡I͜͡N͜͡K͜͡L͜͡E͜͡D͜͡ ʙʏ 🅗︎🅘︎🅢︎ ʙʟᴇssɪɴɢs ᴀɴᴅ ᴘᴇᴀᴄᴇ.
HELLO MY LOVELY BUZZY 🐝 BEE🐝

السلام علیکم
بھایا اب تھوڑی بوریت ھونے لگی ھے ایک ھی روٹین پڑھ پڑھ کر۔ بھایا سوچ رھا ھوں کہ اگر پڑھنے والا بور ھو رھا ھے تو لکھنے اور وہاں رھنے والے کا کیا حال ھو گا۔

بھایا اب کوشش کرو کہ کچھ پوسٹیں ایکٹی فٹ کے بارے میں لکھو۔ مطلب ایکٹی فٹ پر کام کیسے کریں۔ ویری فائ کیسے کروائیں۔ یا کوئ اور بات سکھانے والی پوسٹ کرو۔

اور بھایا آپ آئ ایم الائیو
I am alive
کمیونٹی کے ساتھ بھی کام کرو۔ بھایا اس الائیو کمیونٹی کے ساتھ کام کرنا بہت آسان ھے۔ پوسٹ لکھتے وقت اللہ کا شکر ادا کیا کرو کہ آپ زندہ ھو اور یہ سب دیکھ اور انجوائے کر رھے ھو اور ٹیگ لگا دو۔

یہ سکرین شاٹ اٹیچ کر رھا ھوں دیکھ لینا۔

img_0.2816290364143142.jpg

ٹیگ دیکھنے کے لئے میری پچھلی دو تین پوسٹیں بھی دیکھ لینا۔ اگر آپ کو اس کمیونٹی کا کوئ تجربہ یا کوئ خیال ھے تو وہ شئیر کریں۔

بھایا اصل میں شروع میں بات یہ نہیں ھوتی کہ فوری زیادہ پیسے بنیں لیکن یہ ھوتی ھے کہ مستقل اچھی کمائ ھوتی رھے۔ وقت کے ساتھ ساتھ انسان بہت کچھ سیکھتا اور سکھاتا ھے۔

بھایا اپنا خیال رکھنا۔ اور میں پوری کوشش کر رھا ھوں کہ کل اپنی ایکٹی فٹ رپورٹ شئیر کروں۔ آج
ماشاءاللّٰه‎
میں نے بھی پانچ ہزار کر لیا ھے ٹارگٹ۔ ایک دو دن پہلے بھی کیا تھا لیکن اس کی رپورٹ سب مٹ کرنے کا وقت ھی نہیں ملا۔

Take Care
🇦 🇱 🇱 🇦 🇭 -🇭 🇦 🇫 🇮 🇿 
🅼︎🅰︎🆈︎ 🅶︎🅾︎🅳︎ 🅿︎🆁︎🅾︎🆃︎🅴︎🅲︎🆃︎ 🆈︎🅾︎🆄︎.

@glimpsytips: بسم اللہ الرحمن | Ecency